مشاعر ٹرین: حجاج کے لیے ٹرانسپوٹیشن کا جدید نظام 09/06/2024 حج وعمرہ مشاعر ٹرین حجاج کرام کی منتقلی کو منظم کرتی ہے، جس سے ان کا حج کا تجربہ بہتر اور مناسک کی ادائیگی آسان اور آرام دہ ہو جاتی ہے۔ مشاعر ٹرین میں 9 اسٹیشن شامل ہیں جو مختلف مقدس مقامات پر منقسم، اور 18 کلومیٹر لمبی ڈبل ٹریک سے منسلک … أكمل القراءة » شاركها Facebook Twitter LinkedIn