حج 2024: سعودی سرحدی گارڈز کی خدمات کا سلسلہ جاری

سعودی سرحدی گارڈز حج ادا کرنے کے لیے آنے والے عازمین حج کی آمد کو آسان بنانے اور تمام سروسز فراہم کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، تاکہ عازمین مناسک حج اور عبادات کو اطمینان اور سکون سے ادا کر سکیں۔

سہولتیں اور رہنمائی

بری اور بحری راستوں سے حج 1445 ہجری کے لیے عازمین کی آمد جاری ہے۔ ان کے لیے تمام سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں اور انہیں متعلقہ اداروں کی طرف رہنمائی دی جا رہی ہے تاکہ وہ اپنے معاملات کو جلد اور آسانی سے نمٹا سکیں۔

إقرأ أيضا:  سعودی عرب کے مفتئ اعظم کی عازمینِ کرام کو حج سے متعلق خصوصی ہدایات

شاهد أيضاً

مکہ مکرمہ: حج، عمرہ اور زیارت پروگرام کے لیے میڈیا سینٹر قائم

خادم حرمین شریفین کے حج، عمرہ اور زیارت پروگرام کے لیے میڈیا سینٹر کا قیام …