A. Alkashmiri

وزارت حج وعمرہ نے خواتین کے احرام سے متعلق ہدایات جاری کردیں

وزارت حج و عمرہ نے خواتین کے لیے احرام سے متعلق ضروری ہدایات جاری کی ہیں، جن کا احرام باندھتے وقت خاص خیال رکھنا ہوگا: احرام کا لباس ڈھیلا اور کھلا ہونا چاہیے۔ احرام کا لباس حرکت میں رکاوٹ نہ ڈالے۔ احرام کا لباس زینت سے پاک ہو۔ خواتین دستانے …

أكمل القراءة »

خانہ کعبہ کی تاریخ کو واضح کرتے 13 حصے کون سے ہیں؟

خانہ کعبہ روئے زمین پر مسلمانوں کے لیے نماز کا قبلہ ہے اور حجاج کرام اس کے گرد طواف کرتے ہیں۔ خانہ کعبہ سے ملحقہ مختلف چھوٹی تعمیرات اور حصے ہیں جو اسی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ان کی تعداد 13 ہے اور ہر ایک کا اپنا منفرد نام …

أكمل القراءة »

عازمین کرام کو مکہ مکرمہ میں بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنا دی گئی ہے، ترجمان حج مشن

مکہ مکرمہ میں پاکستانی عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سال پاکستان حج مشن 70 ہزار 105 سرکاری اور 80 ہزار سے زیادہ پرائیویٹ عازمین حج کی میزبانی کرے گا۔ حج مشن کے مطابق اب تک 170 پروازوں کے ذریعے 41 ہزار 477 سرکاری عازمینِ حج سعودی …

أكمل القراءة »

سفرِ حج کی تیاری، کون سے کام سب سے ضروری ہیں؟

حجاج کرام کو حج کا مقدس سفر شروع کرنے سے پہلے ہی حج کی تیاری اور منصوبہ بندی کرلینی چاہیے تاکہ یہ عظیم عبادت بہترین طریقے سے انجام دی جا سکے۔ حج ویزا اور بکنگ کی تکمیل کے بعد حجاج کرام اپنے روزمرہ معمولات کی منصوبہ بندی کرنے کے لئے …

أكمل القراءة »

ایک ہزار فلسطینی خادم الحرمین کی میزبانی میں فریضہ حج ادا کرینگے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ہدایت پر اس سال ایک ہزار فلسطینی شہریوں کو سرکاری سطح پر حج کروایا جائے گا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے رواں سال 88 ممالک کے 2 ہزار 300 مسلمانوں کی سرکاری سطح پر …

أكمل القراءة »

حج 2024: یوم عرفہ کا خطبہ کون دے گا؟

امامِ حرم ڈاکٹر عبدالرحمان السديس نے اعلان کیا ہے کہ شاہی منظوری کے ساتھ مسجدِ حرم کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی کو سال 1445 ہجری کا یوم عرفہ کا خطبہ دینے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ہر سال سعودی عرب کی حکومت کسی نہ کسی …

أكمل القراءة »

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کسٹم ڈیکلیریشن کے نئے اصول و ضوابط جاری کر دیے

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کسٹم ڈیکلیریشن کے حوالے سے نئے اصول وضوابط جاری کیے ہیں تاکہ عازمین کرام کی آمدوروانگی کو محفوظ بنایا جا سکے۔ وزارت حج و عمرہ کے آگاہی سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ ایسے عازمین کرام جن کے پاس مملکت میں آمد …

أكمل القراءة »

اب تک کتنے پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے؟

سعودی عرب میں پاکستانی عازمین حج کی آمد جاری ہے، اور اب تک 149 پروازوں کے ذریعے 35,000 سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان مذہبی امور کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان سے مدینہ منورہ پری حج پروازوں کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہوگیا، جبکہ 35,000 سے …

أكمل القراءة »

پاکستان سے براہ راست فلائٹ آپریشن کا آغاز، مزید 720 عازمین حج جدہ پہنچ گئے

پاکستان سے جدہ کی فلائٹ آپریشن کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے ذریعے جمعہ کو کراچی اور اسلام آباد سے دو پروازیں اور 720 پاکستانی عازمین حج کو جدہ منتقل کی گئیں، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاکستان حج مشن کے سربراہ عبدالوہاب سومرو، قونصل جنرل خالد …

أكمل القراءة »

غلاف کعبہ اونچا کردیا گیا، ٹیم کتنے درجن افراد پر مشتمل تھی؟

بمواسم حج 1445 ہجری کے موقع پر، جنرل پریزیڈنسی برائے امور حرمین شریفین کی ٹیم نے خانہ کعبہ کا (غلاف) زمین سے تین میٹر بلند کر دیا۔ یہ عمل ہر سال ذوالقعدہ کے ماہانہ دوران انجام دیا جاتا ہے۔ اس عمل کی انجام دہی کا وقت چار گھنٹے تھا، اور …

أكمل القراءة »