A. Alkashmiri

امسال ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے، ترجمان مذہبی امور

اس سال ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ پاکستان حج مشن 70 ہزار سرکاری عازمینِ حج کی میزبانی کرے گا، جبکہ نجی حج کمپنیوں کے ذریعے 90 ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ حج پروازیں اور عازمین کی آمد ترجمان مذہبی امور کے …

أكمل القراءة »

سعودی عرب کے مفتئ اعظم کی عازمینِ کرام کو حج سے متعلق خصوصی ہدایات

سعودی عرب کے مفتئ اعظم اور سعودی کونسل آف سینیئر سکالرز کے چیئرمین شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے تمام عازمینِ حج کے لیے اجازت نامہ حاصل کرنے اور وزارت صحت کی طرف سے اعلان کردہ ٹیکے لگوانے کی سختی سے تاکید کی ہے۔ معہ کو جاری کی گئی ہدایات کے …

أكمل القراءة »

سعودی عرب نے پہلا بین الاقوامی ڈیجیٹل پرس لانچ کردیا

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے نیشنل کمرشل بینک کے تعاون سے حجاج اور معتمرین کی خدمت کے لیے دنیا کا پہلا بین الاقوامی ڈیجیٹل پرس (نسک والٹ) لانچ کردیا ہے۔ اس ڈیجیٹل پرس کا اجراء ایک تقریب میں کیا گیا، جس میں وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر …

أكمل القراءة »

حج سیزن میں میڈیا کوریج کے لیے ڈیجیٹل کارڈ کا اجرا

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے میڈیا ریگولیشن نے حج سیزن کے دوران میڈیا کوریج کے لیے ایک جدید اقدام کے تحت ڈیجیٹل کارڈ جاری کیا ہے۔ یہ کارڈ میڈیا وفود کے ارکان کو حج کی مناسک کی کوریج کی اجازت دیتا ہے اور انہیں مقدس مقامات پر عازمین حج …

أكمل القراءة »

حج 1445 کے لیے میڈیا ہاؤسز سے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ جاری

جنرل اتھارٹی برائے میڈیا ریگولیشن سعودی عرب کی طرف سے حج 1445 کے لیے میڈیا ہاؤسز سے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا پرمٹ کے اجرا کی درخواستیں جنرل اتھارٹی برائے میڈیا ریگولیشن کی طرف سے اس سال حج موسم کی میڈیا کوریج کے لیے میڈیا پرمٹ کے …

أكمل القراءة »

عازمینِ حج کو مکہ مکرمہ میں پاکستانی ذائقے اور معیار کے مطابق کھانے کی فراہمی

پاکستان حج مشن مکہ مکرمہ کے ڈائریکٹر فہیم خان آفریدی نے کہا ہے کہ عازمین حج کو مکہ مکرمہ میں پاکستانی ذائقے اور معیار کے مطابق کھانے کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ کیٹرنگ کمپنیوں کا معائنہ اور سروسز کی تفصیلات کیٹرنگ کمپنیوں کے معائنے کے دوران گفتگو کرتے …

أكمل القراءة »

مسجد نبویؐ کے صحن میں پُرنم ہوائیں پھیلانے والے پنکھوں میں خاص کیا ہے؟

سعودی حکومت کی جانب سے حرمین شریفین کی خدمت اور دیکھ بھال کی ایک نمایاں مثال مسجد نبویؐ کے صحن میں نصب جدید پنکھے ہیں۔ یہ پنکھے حجاج کرام اور زائرین کی سہولت کے لیے گرم موسم کو خوشگوار بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، گرم ہوا کو خوشگوار کرنے …

أكمل القراءة »

پاکستانی حج مشن سعودی عرب میں عازمین کو کونسی خاص سہولیات دے رہا ہے؟

پاکستانی عازمین حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 185 پروازوں کے ذریعے 46,648 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، اور اگلے 9 دنوں میں مزید 22,090 سرکاری عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔ جی حج اسکیم کے تحت اب تک 15,000 سے زائد …

أكمل القراءة »

حج 2024: ملازمین، معاونین اور خدمت گاروں کے لیے اہم ہدایات جاری

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج ملازمین، معاونین، اور خدمت گاروں کے لیے چند اہم ہدایات جاری کی ہیں تاکہ وہ بہتر طریقے سے حجاج کی خدمت کر سکیں۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری ان ہدایات کا مقصد ملازمین کی حفاظت اور صحت کو یقینی بنانا …

أكمل القراءة »

عازمین حج کو صحت اور ادویات سے متعلق نئی ہدایات جاری

سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے آگاہی سینٹر نے عازمین کرام کو ادویات کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔ ان ہدایات میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی استعمال کی ادویات دوسروں کی ادویات سے الگ رکھیں اور اپنی صحت کے بارے میں ڈاکٹر کو آگاہ کریں۔ …

أكمل القراءة »