اردو

پاکستانی حجاج کی پہلی پرواز کب روانہ ہوگی؟!

(پاکستان بالعربیہ) وفاقی حکومت نے پہلی حج پرواز سے متعلق اعلان کرتے ہوے بتایا کہ پرواز 20 یا 21 مئی کو روانہ ہو گی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس سال ایک لاکھ 80 ہزار عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے، …

أكمل القراءة »

زمزم سے متعلق اضافی رقم وصول کرنے کی خبريں درست نہيں

(پاکستان بالعربیہ) وفاقی وزیر مذہبی امور سینٹر طلحہ محمود نے اعلان کرتے ہوے کہا کہ حج انتظامات کی نگرانی خود کر رہا ہوں۔ حاجیوں سے پیکج سے زیادہ کوئی رقم وصول نہیں کی جائے گئی۔ حج پیکج میں آب زم زم کی محفوظ پیکنگ کے پیسے شامل ہیں اضافی پیسے …

أكمل القراءة »

وزیر مذہبی امور کا مدینہ میں حج انتظامات کا جائزہ

(پاکستان بالعربیہ) وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود حج انتظامات کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچے، سعودی وزارت مذہبی امور کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔مدینہ پہنچنے پر وفاقی وزیر نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے دعا کی۔دریں …

أكمل القراءة »

رانا ثناء اللہ: توڑ پھوڑ ميں نامزد ملزموں کیخلاف کارروائی ہو گی۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کے مقدمات پر نامزد ملزموں کیخلاف کارروائی ہو گی، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب ذوالفقار حمید کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی گئی …

أكمل القراءة »

مریم اورنگزیب: الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، الیکشن کمیشن نے معاشی ، سیاسی اور سکیورٹی کی صورتحال کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا، آئین کے آرٹیکل 218کے تحت الیکشن کمیشن کو یقینی بنانا ہے کہ شفاف ، …

أكمل القراءة »