A. Alkashmiri

اردو ادب میں حج ناموں کی ابتدا کب ہوئی؟

حج ایک ایسی عبادت ہے جس کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں بستی ہے۔ یہ چاہت بوڑھے اور ضعیف مسلمانوں میں بھی جوان رہتی ہے، چاہے وہ نوجوان ہوں یا عمر رسیدہ لوگ۔ آپ جس سے بھی اس بابت بات کریں، اس کی ٹھنڈی آہیں اور چمکتی آنکھیں اس …

أكمل القراءة »

حج 2024: قانونی دستاویزات کے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، وزارتِ حج

خادم حرمین شریفین کے مشیر، مکہ مکرمہ ریجن کے امیر اور مرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ خالد الفیصل نے ‘حج، عبادت اور مہذب طرز عمل’ مہم کا آغاز کیا ہے۔ آئندہ حج کے لیے قانونی دستاویزات کے بغیر شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ مہم کے دوران، مکہ مکرمہ ریجن …

أكمل القراءة »

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین حج انتظامات کا جائزہ لینے سعودیہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین حج انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق، ایڈیشنل سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمن بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ چوہدری سالک …

أكمل القراءة »

حج سیزن 2024: امیر مدینہ ریجن سلمان بن سلطان کا حرمین ٹرین اسٹیشن کا دورہ

مدینہ ریجن کے امیر شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے مدینہ منورہ میں حرمین ایکسپریس ٹرین اسٹیشن اور پرنس محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ کا دورہ کیا تاکہ حجاج کرام کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لے سکیں۔ سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق، شہزادہ …

أكمل القراءة »

وفاقی وزیر مذہبی امور کا حج مشن کنٹرول آفس کا دورہ، انتظامات پر اظہار اطمینان

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد پاکستانی عازمین حج کے لیے انتظامات کا جائزہ لیا اور بہترین سہولیات کی فراہمی پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔ چوہدری سالک حسین نے پاکستان حج مشن …

أكمل القراءة »

حج 2024: بزرگ اور ان پڑھ عازمین حج کو موبائل ایپ اور سم کے استعمال میں معاونت فراہم کی جائے گی، وزیر مذہبی امور

وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ حج انتظامات ہر سال بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ پاکستان حج مشن کی انتھک محنت کی بدولت سرکاری سکیم کے اخراجات خطے میں سب سے کم ہیں۔ انہوں نے پاکستان حج مشن کو ہدایت کی کہ پڑوسی ممالک سے حج …

أكمل القراءة »

سعودی حکومت نے عازمین حج کو کس سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے؟

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے حجاج آگاہی سینٹر نے ایک منشور میں عازمینِ حج کو خصوصی ہدایت دی ہے کہ وہ حج کے دوران مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب میں بھکاریوں سے اجتناب برتیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس …

أكمل القراءة »

حج 2024،  وزیر مذہبی امور کی کیٹرنگ کمپنیوں کو خصوصی ہدایات

وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے مدینہ منورہ کی مختلف کیٹرنگ کمپنیوں کا دورہ کیا اور عازمین حج کے لیے کھانوں کی تیاری اور پیکنگ کے مختلف مراحل کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کے مہمانوں کی خدمت کے تمام شعبہ …

أكمل القراءة »

حج 2024: سعودی وزارت حج کا عازمین کی آگاہی کے لیے 15 بڑی زبانوں میں عالمی مہم کا آغاز

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلق ضوابط پر عملدرآمد کے فروغ اور درست پرمٹ یا ویزے کے بغیر حج کی ادائیگی سے بچنے کے لیے ایک بین الاقوامی آگاہی مہم شروع کی ہے۔ یہ مہم دنیا بھر میں 15 بڑی زبانوں میں شروع کی گئی …

أكمل القراءة »

روضہ رسولﷺ پر حاضری: ہر مسلمان عاجزی انکساری اور آداب کو ملحوظ خاطر رکھے

خانہ کعبہ کے بعد مسجد نبوی مسلمانوں کے نزدیک سب سے زیادہ فضیلت والا مقام ہے۔ روضہ رسول پر حاضری کے وقت مسلمان ادب اور احترام کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ مسجد نبوی میں حاضری ہر عاشق رسول کی دلی آرزو ہوتی ہے۔ عازمین حج، فریضہ حج سے پہلے یا …

أكمل القراءة »