صدر بین الاقوامی جامعہ اسلامیہ اسلام آباد ڈاکٹر ہذال حمود العتیبی نے پیر کے دن سعودی عرب کی طرف سے فنڈ کیے گئے نئے سافٹ ویئر انجینئرنگ لیبارٹریز کا افتتاح کیا، یہ لیبارٹریز کالج آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں طالب علموں اور طالبات کے کیمپس میں علیحدہ علیحدہ واقع …
أكمل القراءة »الازہر کے سربراہ کی فلسطینی عازمین حج کی میزبانی پر تعریف
مصر کی الازہر یونیورسٹی کے صدر، ڈاکٹر سلامہ داود نے خادم حرمین شریفین حج و عمرہ پروگرام کے تحت وزارت مذہبی امور ودعوت وارشاد کے زیر انتظام استقبالیہ میں شرکت کے دوران سعودی عرب کی فلسطینی عوام کے لیے حج کی میزبانی کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ …
أكمل القراءة »