وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ حج انتظامات ہر سال بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ پاکستان حج مشن کی انتھک محنت کی بدولت سرکاری سکیم کے اخراجات خطے میں سب سے کم ہیں۔ انہوں نے پاکستان حج مشن کو ہدایت کی کہ پڑوسی ممالک سے حج …
أكمل القراءة »سعودی حکومت نے عازمین حج کو کس سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے؟
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے حجاج آگاہی سینٹر نے ایک منشور میں عازمینِ حج کو خصوصی ہدایت دی ہے کہ وہ حج کے دوران مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب میں بھکاریوں سے اجتناب برتیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس …
أكمل القراءة »حج 2024، وزیر مذہبی امور کی کیٹرنگ کمپنیوں کو خصوصی ہدایات
وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے مدینہ منورہ کی مختلف کیٹرنگ کمپنیوں کا دورہ کیا اور عازمین حج کے لیے کھانوں کی تیاری اور پیکنگ کے مختلف مراحل کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کے مہمانوں کی خدمت کے تمام شعبہ …
أكمل القراءة »حج 2024: سعودی وزارت حج کا عازمین کی آگاہی کے لیے 15 بڑی زبانوں میں عالمی مہم کا آغاز
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلق ضوابط پر عملدرآمد کے فروغ اور درست پرمٹ یا ویزے کے بغیر حج کی ادائیگی سے بچنے کے لیے ایک بین الاقوامی آگاہی مہم شروع کی ہے۔ یہ مہم دنیا بھر میں 15 بڑی زبانوں میں شروع کی گئی …
أكمل القراءة »روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ: 16 ہزار عازمین حج کراچی سے رخصت کیے جائیں گے، ڈائریکٹر حج
ڈائریکٹر حج کراچی امتیاز علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت 16 ہزار سے زائد عازمین حج کو کراچی ایئرپورٹ سے روانہ کیا جائے گا۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے حوالے سے ایک اجلاس میں انہوں نے کہا کہ تقریباً …
أكمل القراءة »پاکستانی عازمین حج کی مدینے آمد پر پھولوں کا تحفہ
پاکستانی عازمین حج کا مدینہ منورہ پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعے کو سرکاری اسکیم کے تحت آنے والے عازمین کا پاکستانی سفیر احمد فاروق اور ڈی جی حج عبد الوہاب سومرو نے پرتپاک استقبال کیا۔ ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو نے کہا کہ اس سال سرکاری حج اسکیم کے …
أكمل القراءة »پاکستانی حجاج کی پہلی پرواز کب روانہ ہوگی؟!
(پاکستان بالعربیہ) وفاقی حکومت نے پہلی حج پرواز سے متعلق اعلان کرتے ہوے بتایا کہ پرواز 20 یا 21 مئی کو روانہ ہو گی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس سال ایک لاکھ 80 ہزار عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے، …
أكمل القراءة »زمزم سے متعلق اضافی رقم وصول کرنے کی خبريں درست نہيں
(پاکستان بالعربیہ) وفاقی وزیر مذہبی امور سینٹر طلحہ محمود نے اعلان کرتے ہوے کہا کہ حج انتظامات کی نگرانی خود کر رہا ہوں۔ حاجیوں سے پیکج سے زیادہ کوئی رقم وصول نہیں کی جائے گئی۔ حج پیکج میں آب زم زم کی محفوظ پیکنگ کے پیسے شامل ہیں اضافی پیسے …
أكمل القراءة »